Inquilab Logo Happiest Places to Work

women reservation bill

خواتین ریزرویشن بل کی ناکامی کے بعد اس سے سیاسی فائدہ اٹھانے کی بی جے پی کی کوشش

اترپردیش میں وزیراعظم مودی کے۲؍ روزہ دورے سے قبل بنارس میں ہونےوالی تقریب کی ذمہ داریاں خواتین کو سونپی گئیں اور پیر کو ایک ہزار سے زائد اسکولی طالبات سے انسانی زنجیر بھی بنوائی گئی۔

April 28, 2026, 12:11 PM IST

خواتین ریزرویشن بل کے تعلق سے یوپی میں بی جے پی اور سماجوادی پارٹی میں مقابلہ

وزیراعلیٰ یوگی کی اپوزیشن کو گھیرنے کی کوشش ، اکھلیش کا منہ توڑ جواب ، کہا:مردم شماری کے بغیر خواتین ریزرویشن ممکن نہیں اوردلت،مسلم ، پسماندہ طبقات کی خواتین کی مناسب نمائندگی بھی ضروری ہے۔

April 21, 2026, 12:17 PM IST

خواتین ریزرویشن بل پر مہایوتی اور مہاوکاس اگھاڑی آمنے سامنے

وزیر اعلیٰ کا اپوزیشن کو بحث کا چیلنج، مہایوتی آج’ جن آکروش مورچہ‘ نکالے گی، خواتین میں دستخطی مہم مہاوکاس اگھاڑی کو بحث کا چیلنج منظور ، کانگریس اور این سی پی کی اراکین پارلیمان کا فرنویس کو جواب

April 21, 2026, 12:22 AM IST

سمراٹ چودھری خواتین ریزرویشن بل سمجھ نہیں سکتے: تیجسوی

بہارمیں اپوزیشن لیڈر کاوزیراعلیٰ پر سخت لفظی حملہ ،الزام لگایا کہ وہ اب وہی کریں گے جوگجرات سے کہا جائیگا۔

April 20, 2026, 12:11 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK