Inquilab Logo Happiest Places to Work

world athletics championships

بسنت اور شاہنواز کی ورلڈ ایتھلیٹکس انڈر۲۰؍ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی

ورلڈ ایتھلیٹکس انڈر۲۰؍ چیمپئن شپ ۲۰۲۶ء میں ہندوستانی ایتھلیٹ بسنت کمار میگھوال نے ہائی جمپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ، جبکہ شاہنواز خان نے مردوں کی لانگ جمپ میں کانسہ کا تمغہ اپنے نام کیا۔

August 09, 2026, 5:27 PM IST

اشفاق نے ۴۰۰؍ میٹر دوڑ میں قومی ریکارڈ توڑ کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

ہندوستانی ایتھلیٹ محمد اشفاق نے عالمی انڈر ۲۰؍ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں مردوں کی ۴۰۰؍ میٹر دوڑ میں قومی ریکارڈ توڑتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی، جبکہ امانت کمبوج خواتین کے ڈسکس تھرو کے فائنل میں اپنے کریئر کی بہترین کارکردگی کے ساتھ چھٹے مقام پر رہیں۔

August 07, 2026, 3:35 PM IST

طہورا خاتون کی نظریں عالمی انڈر۲۰؍ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے طلائی تمغے پر

مغربی بنگال کی ابھرتی ہوئی ایتھلیٹ طہورا خاتون نے امریکہ کی ریاست اوریگن میں ہونے والی ورلڈ انڈر ۲۰؍ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ وہ اس عالمی مقابلے کے لیے کوالیفائی کرنے والی مغربی بنگال کی پہلی ایتھلیٹ بن گئی ہیں۔

July 24, 2026, 8:25 PM IST

موناکو ڈائمنڈ لیگ: سرویش کشارے نے تیسرا مقام حاصل کیا

ہندوستانی ایتھلیٹ سرویش کشارے نے اپنے پہلے ہی مقابلے میں جمعہ کو موناکو ڈائمنڈ لیگ ۲۰۲۶ء میں مردوں کے ہائی جمپ مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسرا مقام حاصل کیا۔ اس نتیجے کے ساتھ ہی، سرویش کشارے ڈائمنڈ لیگ ایتھلیٹکس میٹ میں ٹاپ۳؍ میں جگہ بنانے والے چوتھے ہندوستانی ایتھلیٹ بن گئے۔

July 11, 2026, 2:39 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK