EPAPER
ننگبو اولمپک اسپورٹس سینٹر میں کھیلے گئے فائنل میں ایشا نے میزبان چین کی پسندیدہ اور فارم میں چل رہی یاو چیان سُن کو محضایک پوائنٹس سے شکست دی۔ وہیں اس ایونٹ کی موجودہ اولمپک چمپئن کوریا کی او یے جِن کو کانسے کے تمغے پر اکتفا کرنا پڑا۔
September 13, 2025, 8:49 PM IST
برمنگھم کامن ویلتھ گیمز کی تمغہ جیتنے والی جیسمین لیمبوریا (۵۷؍ کلوگرام وزن کے زمرے ) اور نوپور (۸۰+ کلوگرام وزن کے زمرے ) ورلڈ باکسنگ چمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔
September 13, 2025, 7:09 PM IST
پرتگال نے ہنگری کو۲۔۳؍گول سے شکست دے کر ورلڈ کپ کوالیفائر جیت لیا۔ کرسٹیانو رونالڈو نے پنالٹی پر گول کر کے۳۹؍ گولز کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ ناروے نے ارلنگ ہالینڈ کے ۵؍ گول کی مدد سے کامیابی حاصل کی۔
September 10, 2025, 7:30 PM IST
ایشیا کپ کرکٹ ٹونامنٹ میں ہندوستان آج یو اے ای کیخلاف اپنی مہم کا آغاز کرےگا۔سوریہ کمار یادو کی قیادت والی ٹیم کا پلڑا بھاری۔آسان فتح کی امید۔
September 10, 2025, 11:30 AM IST