EPAPER
کانگریس لیڈر نے ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئےکہا کہ گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج اگر یونہی جاری رہا توزمین پر درجہ حرارت تباہ کن حد تک بڑھ سکتا ہے۔
June 23, 2025, 3:46 PM IST
بینک آف بڑودہ نے پربھادیوی دادر بیچ کی صفائی کرکے عالمی یوم ماحولیات منایا۔
June 07, 2025, 9:59 AM IST
انیس نےبچپن سے اب تک ایک لاکھ سے زائد درخت لگا ئے ہیں جبکہ ۴۰؍ ہزار سے زیادہ پودے لوگوں میں مفت تقسیم کر چکے ہیں، ان کا کہنا ہےکہ یہ پہاڑمیرا گھر ہے۔
June 05, 2025, 1:33 PM IST
ہر سال۵؍ جون کو دنیا بھر میں عالمی یومِ ماحولیات (World Environment Day) منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد ماحولیاتی مسائل پر شعور بیدار کرنا، قدرتی وسائل کے تحفظ کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور پائیدار طرزِ زندگی کو فروغ دینا ہے۔
June 05, 2025, 1:00 PM IST