• Fri, 11 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

world war ii

اٹلی: میلونی کی حکومت دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سےطویل حکمراں پارٹی بنی

اٹلی میں میلونی کی حکومت ایک ہزار ۴۱۳؍ دن مکمل کرکے دوسری جنگِ عظیم کے بعد اٹلی کی سب سے طویل عرصے تک حکومت کرنے والی پارٹی بن گئی، جبکہ گزشتہ انتظامیہ اکثر سیاسی بحرانوں، انحراف اور اتحادی تنازعات کی وجہ سے گر جاتی تھیں، مگر میلونی اب تک اپنے حکمراں اتحاد کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہی ہیں۔

September 04, 2026, 9:35 PM IST

پولینڈ کا یوکرین کے بارے میں منفی رویہ دوسری جنگ عظیم کے قتل عام کے سبب: سروے

ایک سروے کے مطابق دوسری جنگ عظیم کا قتل عام پولینڈ کے یوکرینیوں کے بارے میں منفی رویے کی سب سے بڑی وجہ ہے، سماجی فوائد کے بارے میں تحفظات دوسرے نمبر پر، جبکہ ایک علاحدہ سروے پولینڈ-یوکرینی تعلقات کے بارے میں منفی خیالات کو ریکارڈ بلند سطح پر ظاہر کرتا ہے۔

August 26, 2026, 9:21 PM IST

برطانیہ: دوسری جنگ عظیم کے بعد ملک کا پہلا سکھ فائٹر جیٹ پائلٹ عرشدیپ

برطانیہ میں دوسری جنگ عظیم کے بعد ملک کا پہلا سکھ فائٹر جیٹ پائلٹ عرشدیپ منتخب ہوا ہے، فلائٹ لیفٹیننٹ عرشدیپ سنگھ ڈانگ، جن کی آبائی جڑیں باپ کی طرف سے لدھیانہ اور ماں کی طرف سے امرتسر میں ہیں، نے رائل ایئر فورس ویلی سے گریجویشن کر کے تاریخ رقم کر دی ہے۔

August 16, 2026, 8:53 PM IST

دریائے ڈینیوب کی سطح میں کمی، ۸۰؍ سال بعد بائیک اور دو فوجیوں کی باقیات برآمد

یورپ میں شدید خشک سالی کے باعث دریائے ڈینیوب کی سطح غیر معمولی حد تک گرنے سے دوسری جنگِ عظیم کے کئی پوشیدہ آثار منظرِ عام پر آ گئے ہیں۔ بڈاپیسٹ میں دریا سے۸۰؍ سال سے زائد عرصے بعد نازی دور کی ایک فوجی موٹر سائیکل اور دو جرمن فوجیوں کی باقیات کی دریافت نے ماضی کے کئی راز پھر سے زندہ کر دیئے ہیں۔

August 15, 2026, 7:46 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK