EPAPER
ٹرمپ ایپک اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے۲۹؍ اکتوبر کو جنوبی کوریا جائیں گے، امریکی صدارتی دفتر کے مطابق وہ چینی صدر شی جمپنگ سے بھی ملاقات کریں گے، اس کے علاوہ شمالی کوریا اور امریکہ کی سائڈ لائن ملاقات بھی متوقع ہے۔
October 16, 2025, 5:29 PM IST
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ رواں ماہ ہونے والی متوقع ملاقات منسوخ کرتے ہوئے بیجنگ کے تجارتی طریقوں کو ’’دشمنانہ‘‘ قرار دیا۔ انہوں نے چین پر نایاب زمینی معدنیات کے ایکسپورٹ کنٹرولز کے ذریعے عالمی مارکیٹ کو یرغمال بنانے کا الزام لگاتے ہوئے چینی مصنوعات پر ’’بڑے پیمانے پر محصولات‘‘ عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔ اس خبر کے بعد امریکی اسٹاک مارکیٹ کریش ہوگیا اور ۵ء۱؍ کھرب ڈالر کافور ہوگئے۔
October 11, 2025, 6:25 PM IST
ٹرمپ نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی پر توجہ مرکوز کرے اور فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے بجائے حماس کے ساتھ مذاکرات کو مسترد کرے۔
September 24, 2025, 5:03 PM IST
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعہ کو چین کے صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی، جس میں ٹک ٹاک سے متعلق معاہدہ دو طرفہ تجارت اور کئی دیگر امور پر اتفاق رائے ہوا۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر اس گفتگو کو کامیاب قراردیا۔
September 20, 2025, 8:23 PM IST