Inquilab Logo Happiest Places to Work

xiaomi

ریڈمی ٹربو ۵: طاقتور بیٹری اور شاندار کارکردگی والا اسمارٹ فون

کمپنی ٹربو فون کو پوکو برانڈ کے تحت ہندوستان میں پیش کرتی ہے،اسے بھی پوکوایکس ۸؍پروکے تحت پہلے ہی مارچ میں پیش کیا جاچکا ہے۔

July 27, 2026, 11:10 AM IST

موٹورولاایج ۷۰؍پروپلس:ایک مثبت تبدیلی کی علامت

اپنے پیش رو کے مقابلے اس میں کافی تبدیلیاں کی گئی ہیں،پروسیسر جدیدترین استعمال کیا گیا ہے،کیمرہ بھی بہتر بنایا گیا لیکن بیٹری مایوس کن ہے۔

July 13, 2026, 11:55 AM IST

شائومی ۱۷؍ٹی: ایک عمدہ فون کی بیشتر خصوصیات کا حامل

اس کی باڈی میٹل کی نہیں پلاسٹک کی ہے، ڈسپلے ۶ء۵۹؍انچ کا ہے، کیمرے۵۰؍میگاپکسل کے دو اور ۱۲؍میگا پکسل کا وائڈ اینگل کیمرہ ہے۔

July 06, 2026, 12:24 PM IST

ہندوستان میں سیمسنگ، ویوو اور اوپو کے اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں ۴۰؍ فیصد اضافہ

قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے اسمارٹ فونز کی طلب میں نمایاں سست روی دیکھی گئی ہے۔ ۲۰۲۶ء کے اوائل کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ سال کے پہلے ۹ ہفتوں میں اسمارٹ فونز کی فروخت میں سال بہ سال تقریباً ۹ فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

April 07, 2026, 5:52 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK