Inquilab Logo

yes bank crisis

شاہین شاہ آفریدی اور نعمان علی نے تاریخ رقم کردی

ایک صدی میں پہلی بار بائیں ہاتھ کے ۲؍گیندبازوں نے ٹیسٹ میں۵۔۵؍وکٹ لینے کا کارنامہ انجام دیا

May 12, 2021, 2:39 PM IST

آج سے یس بینک سے پیسے نکالنے پرروک ختم لیکن صارفین کو احتیاط برتنے کا مشورہ

نجی شعبہ کے چوتھے بڑے بینک یس بینک کی تشکیل نو کے ساتھ ہی بدھ کی شام ۶؍ بجے سے بینک کے اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے سمیت ہرطرح کی پابندی ہٹا لی گئی ہے اور اب اس کے گاہک عام دنوں کی طرح لین دین کرسکتے ہیں اس کے باوجود گاہکوں سے پیسے نکالنے میں جلد بازی نہ کرنے اور احتیاط برتنے کی اپیل کی گئی ہے۔

March 19, 2020, 4:38 PM IST

یس بینک کے صارفین پر رقم نکالنے کی حد بدھ کو ختم ہوسکتی ہے

حکومت نے پرائیویٹ سیکٹر کے چوتھے بڑے بینک یس بینک لمیٹڈ کی تشکیل نو کے حوالہ سے نوٹیفکیشن جاری کیاہے، جس سے اس کے صارفین کو جمعرات سے پیسے نکالنے کی چھوٹ مل سکتی ہے۔ کل دیر رات جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بینکنگ ریگولیشن ایکٹ۱۹۴۹ء کے تحت یہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے اور بینک کیلئے نئے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل دی گئی ہے۔

March 14, 2020, 5:28 PM IST

بحران کا شکار یس بینک سے جلد پابندی ہٹے گی، تشکیل نو کامنصوبہ منظور

ایس بی آئی ۴۹؍فیصد حصص خریدے گا ، آربی آئی نے بحران کے حل کیلئے مرکزی کابینہ کو تجویز بھیجی تھی

March 14, 2020, 10:11 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK