EPAPER
حوثی باغیوں کے سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر حملوں کے بعد خطے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے، جبکہ متعدد عرب فضائی کمپنیوں نے ریاض کیلئے پروازیں معطل کردی ہیں۔ دوسری جانب سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مبینہ طور پر حوثیوں کے خلاف فوجی کارروائی میں اسرائیل کی شمولیت کی تجویز مسترد کردی ہے۔
October 13, 2026, 4:23 PM IST
یوگی آدتیہ ناتھ کی۲۰۰۷ء کی متنازع تقریر کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کرنے والے سابق صحافی اور سماجی کارکن پرویز پرواز کا گورکھپور ضلع جیل میں انتقال ہوگیا۔ ۷۲؍ سالہ پرویز ایک الگ اجتماعی عصمت دری کے مقدمے میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے تھے، ان کی موت کے ساتھ ہی یوگی کی تقریر کے خلاف ان کی طویل قانونی جدوجہد ایک بار پھر موضوعِ بحث بن گئی ہے۔
October 13, 2026, 3:39 PM IST
ایک رپورٹ کے مطابق اترپردیش میں دو ماہ میں نفرت انگیز جرائم میں کم از کم ۴؍ مسلم ہلاک، ۷۰؍ پولیس ہاف اینکاؤنٹرمیں زخمی ہوئے، اس کے علاوہ تشدد کے ۱۴؍ واقعات میں سے کسی میں بھی حملہ آور کی گرفتاری کی اطلاع نہیں ملی، بلکہ دو واقعات میں پولیس نے الٹا متاثرین کے خلاف ہی کارروائی کی۔
October 03, 2026, 6:04 PM IST
ریڈریس اور عالمی ادارہ برائے انسداد تشدد نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں مشترکہ شکایت پیش کی، آزاد تحقیقاتی ادارہ اور ہندوستان کے لیے خصوصی نمائندہ مقرر کرنے کی سفارش۔
September 26, 2026, 8:52 AM IST
