• Mon, 29 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

yogi government

اخلاق ہجومی تشدد کیس: یوگی سرکار کو منہ کی کھانی پڑی

فاسٹ ٹریک عدالت نے ریاستی حکومت کی جانب سے مقدمہ واپس لینے کی درخواست کو بے بنیاد اور غیر اہم قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا، ۶؍ جنوری کو سماعت مقرر۔

December 24, 2025, 11:35 AM IST

ایس آئی آر پر بحث کا مطالبہ نامنظور،یوگی سرکار پر آمریت کاالزام

اسمبلی میں بی ایل اوز کی اموات کا معاملہ بھی گونجا، اپوزیشن کے سخت دباؤ کے بعد حکومت نے جانچ کی یقین دہانی کرائی اور متاثرہ خاندانوں کو مراعات دینے کابھی اعلان کیا

December 24, 2025, 5:27 AM IST

اکھلیش کا طنز، یوگی سرکار’ ایس آئی آر‘ میں اپنی مرضی کے مطابق ’جگاڑ‘ نہیں کرپا

سماجوادی پارٹی کے سربراہ نے کہا کہ وزیراعلیٰ کا یہ کہنا کہ بی جے پی کے ۹۰؍ فیصد ووٹروں کے نام کٹ گئے ہیں، ثابت کرتا ہے کہ ’پی ڈی اے‘ بیدار ہوچکا ہے

December 16, 2025, 7:11 AM IST

یوپی: اخلاق لنچنگ کیس کے ملزمین کے خلاف الزامات واپس لینے کی کارروائی شروع

یوگی آدتیہ ناتھ کے ۲۰۱۷ء میں وزیراعلیٰ بننے کے بعد، اخلاق ہجومی تشدد کیس کے تمام ۱۸ ملزمین کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا تھا۔

November 14, 2025, 3:48 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK