EPAPER
انگلینڈ کے اسٹار آف اسپن آل راؤنڈر معین علی نے گھریلو کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ بدل کر مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ بدھ کے روز یارکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب نے باقاعدہ تصدیق کی ہے۔
January 28, 2026, 7:03 PM IST
لیجنڈری کرکٹ امپائر ڈکی برڈ۹۲؍ برس کی عمر میں چل بسے۔ان کے انتقال کی خبر کا اعلان یارکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب نے کیا۔ اسکائی اسپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کے معروف امپائر ڈکی برڈ۹۲؍ برس کی عمر میں چل بسے۔ ان کے انتقال کی خبر کا باضابطہ اعلان یارکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب نے کیا۔
September 23, 2025, 7:58 PM IST
برطانیہ میں قائم فلسطین ایکشن نیٹ ورک کے کارکنوں نے برطانیہ میں ویسٹ یارکشائر میں امریکی ملکیت والی ٹیلیڈین فیکٹری پرقبضہ کیا ہے۔ یہ کمپنی امریکہ کو ہتھیاروں کے پرزے فراہم کرتی ہے جو غزہ جنگ میں اسرائیلی فوج استعمال کرر ہی ہے۔
April 03, 2024, 5:53 PM IST
پاکستانی نژاد کھلاڑی عظیم رفیق نے پارلیمانی کمیٹی کے سامنے نسل پرستی کا شکار ہونے کے تعلق سے گواہی دی
November 19, 2021, 1:50 PM IST
