• Sun, 07 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

یوراج سنگھ ہندوستانی ٹیم کی فیلڈ نگ پر برہم

Updated: December 09, 2019, 4:48 PM IST | New Delhi

سابق آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ۲۰؍کرکٹ میچ میں ہندوستان کی فیلڈنگ پر تنقید کی ہے۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ۵؍ وکٹوں پر۲۰۷؍رن بنائے ۔ جواب میں ہندوستان نے ہدف ۸؍گیندیں باقی رہتے ہوئے حاصل کرلیا۔ ہندوستان کی فیلڈنگ اگرچہ بہت خراب تھی۔ واشنگٹن سندر اور روہت شرما نے کیچ چھوڑے۔ یوراج نے ٹویٹ کیا کہ ہندوستان کی فیلڈنگ کافی خراب ہے۔ نوجوان کھلاڑی دیر سے گیند کے پاس  پہنچ رہے تھے۔ اتنا زیادہ کرکٹ؟ ۔ تاہم ، ہندوستان نے وراٹ کوہلی اور کے ایل راہل کی شاندار اننگز کی بنیاد پر کامیابی حاصل کی۔۔

(سابق انڈین کرکٹر یوراج سنگھ ( تصویر: جاگرن
(سابق انڈین کرکٹر یوراج سنگھ ( تصویر: جاگرن

 نئی دہلی : سابق آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ۲۰؍کرکٹ میچ میں ہندوستان کی فیلڈنگ پر تنقید کی ہے۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ۵؍ وکٹوں پر۲۰۷؍رن بنائے ۔ جواب میں ہندوستان نے ہدف ۸؍گیندیں باقی رہتے ہوئے حاصل کرلیا۔ ہندوستان کی فیلڈنگ اگرچہ بہت خراب تھی۔ واشنگٹن سندر اور روہت شرما نے کیچ چھوڑے۔ یوراج نے ٹویٹ کیا کہ ہندوستان کی فیلڈنگ کافی خراب ہے۔ نوجوان کھلاڑی دیر سے گیند کے پاس  پہنچ رہے تھے۔ اتنا زیادہ کرکٹ؟ ۔ تاہم ، ہندوستان نے وراٹ کوہلی اور کے ایل راہل کی شاندار اننگز کی بنیاد پر کامیابی حاصل کی۔ آر اشون نے کوہلی کی اننگز کے بارے میں لکھا ہے کہ وراٹ نے جس انداز سے کھیلا وہ حیرت انگیز تھا۔ 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK