• Thu, 13 November, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

مولی : چہرے پر نکھار اور جسم میں توانائی کا اہم ذریعہ

Updated: November 10, 2025, 3:44 PM IST | Mumbai

مولی میں کیلوریز کم اور فائبر زیادہ ہوتا ہے جس سے وزن گھٹانے میں مدد ملتی ہے۔

Chewing radish cleans the mouth and reduces bad breath. Photo: INN
مولی چبانے سے منہ کی صفائی ہوتی ہے اور بدبو کم ہوتی ہے۔ تصویر: آئی این این

مولی نظامِ ہاضم کو درست رکھتی ہے اور بدہضمی و قبض سے نجات دیتی ہے۔ 
مولی جگر اور پتّے کی کارکردگی بہتر بناتی ہے اور جسم سے زہریلے مادّے خارج کرتی ہے۔ 
مولی کے استعمال سے گردے صاف رہتے ہیں اور پتھری کے خدشات کم ہوتے ہیں۔ 
مولی میں ایسے اجزاء پائے جاتے ہیں جو خون کو صاف کر کے چہرے پر نکھار لاتے ہیں۔ 
مولی میں کیلوریز کم اور فائبر زیادہ ہوتا ہے جس سے وزن گھٹانے میں مدد ملتی ہے۔ 
مولی کا رس بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتا ہے اور بال گرنے سے روکتا ہے۔ 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK