EPAPER
Updated: August 22, 2025, 6:07 PM IST | Mumbai
کریلا جگر کو صاف رکھتا ہے اور اس کے افعال درست کرتا ہے۔
بارش کے موسم میں ہونے والے ملیریا یا وائرل بخار میں کریلا مفید ہے۔
کریلا ہاضمہ بہتر بناتا ہے اور گیس، بدہضمی اور بھاری پن کو دور کرتا ہے۔
کریلا جگر کو صاف رکھتا ہے اور اس کے افعال درست کرتا ہے۔
موسمِ برسات میں کھجلی، پھنسیاں اور دانے عام ہوتے ہیں، کریلا کا استعمال ان کے علاج میں مددگار ہے۔
کریلا جسم سے فاسد مادے خارج کرتا ہے اور خون صاف کرتا ہے۔
بارش میں عام ہونے والی عام بیماریاں جیسے نزلہ و زکام سے بچاتاہے۔
یہ کم کیلوریز والی سبزی ہے جو بارش میں چکنائی بھرے کھانوں کے اثرات کم کرتی ہے۔
کریلا جسم کی تھکن کم کرتا ہے۔