EPAPER
Updated: December 05, 2025, 4:30 PM IST | Taleemi Inquilab | Mumbai
اس میں موجود وٹامن سی کولیجن بناتا ہے جس سے جلد چمکدار اور صاف رہتی ہے۔
شلجم مدافعتی نظام مضبوط کرتا ہے کیونکہ اس میں وٹامن سی وافر مقدار میں ہوتا ہے۔
یہ ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے کیونکہ اس میں کیلشیم، میگنیشیم اور فاسفورس شامل ہیں۔
شلجم خون میں شکر کی سطح کنٹرول رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
شلجم جگر کی کارکردگی بہتر بناتا ہے۔
اس میں موجود وٹامن سی کولیجن بناتا ہے جس سے جلد چمکدار اور صاف رہتی ہے۔
شلجم کا استعمال جوڑوں کے درد اور سوجن میں قدرتی طور پر آرام پہنچاتا ہے۔
اس میں گلوکوسینولیٹس جیسے مرکبات پائے جاتے ہیں جو خلیوں کو نقصان سے بچاتے ہیں۔
نزلہ، زکام اور کھانسی جیسے موسمی بیماریوں میں شلجم کا قہوہ فائدہ دیتا ہے۔
شلجم کا استعمال بینائی بہتر بناتا ہے۔