EPAPER
Updated: June 06, 2025, 2:48 PM IST | Taleemi Inquilab Desk | Mumbai
جامن خون میں شوگر کی سطح کو قابو میں رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ اس کے بیج کا پاؤڈر بھی شوگر کنٹرول میں مؤثر ہوتا ہے۔
جامن خون میں شوگر کی سطح کو قابو میں رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ اس کے بیج کا پاؤڈر بھی شوگر کنٹرول میں مؤثر ہوتا ہے۔
جامن قبض، گیس اور دیگر معدے کی شکایات کو دور کرنے میں مددگار ہوتا ہے۔
اس میں وٹامن سی اور اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں جو قوتِ مدافعت بڑھاتے ہیں۔
جامن میں کم کیلوریز ہوتے ہیں اس لئے یہ وزن کم کرنے میں معاون ہے۔
جامن کا استعمال جلد کو چمکدار بناتا ہے اور کیل مہاسوں سے نجات دلاتا ہے۔
جامن کا استعمال منہ کی بدبو، مسوڑھوں کی سوجن اور دانتوں کی صفائی کیلئے مفید ہے۔