• Tue, 17 September, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

پرویز حفیظ

Authors-image

کولکاتا میں مقیم سینئر صحافی ہیں۔ انگریزی صحافت سے وابستہ رہے مگر اُردو سے اُن کی دلچسپی کم نہیں ہوئی۔ دونوں ہی زبانوں میں اُنہوں نے لکھا اور اُن کے مضامین شوق سے پڑھے گئے۔ ’’دی ایشین ایج‘‘ کولکاتہ سے کئی سال وابستہ رہے۔ بین الاقوامی اُمور بالخصوص مشرق وسطیٰ کی سیاست پر اُن کی گہری نگاہ ہے، یہ الگ بات ہے کہ قومی سیاست اور دیگر موضوعات پر بھی اُن کا قلم جادو جگاتا ہے۔ 

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK