آڑو میں موجود وٹامن سی اور اینٹی آکسیڈنٹس جلد کو ترو تازہ، نرم اور چمکدار بناتے ہیں۔
EPAPER
Updated: July 05, 2025, 1:45 PM IST | Taleemi Inquilab Desk | Mumbai
آڑو میں موجود وٹامن سی اور اینٹی آکسیڈنٹس جلد کو ترو تازہ، نرم اور چمکدار بناتے ہیں۔
آڑو میں فائبر کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جو معدے کو درست رکھتا ہے۔
آڑو میں موجود وٹامن سی اور اینٹی آکسیڈنٹس جلد کو ترو تازہ، نرم اور چمکدار بناتے ہیں۔
آڑو میں بیٹا کیروٹین پایا جاتا ہے جو وٹامن اے میں تبدیل ہو کر بینائی کو بہتر بناتا ہے۔
آڑو وٹامن سی اور زنک سے بھرپور ہوتا ہے جو جسم کے مدافعتی نظام کو طاقت دیتا ہے۔
کم کیلوریز والا، فائبر سے بھرپور آڑو بھوک کو کنٹرول کرتا ہے اور وزن گھٹاتا ہے۔
آڑو میں پوٹاشیئم اور اینٹی آکسیڈنٹس دل کی دھڑکن کو نارمل رکھتے ہیں اور ہائی بلڈ پریشر کو کم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔