کھیرا منہ کے جراثیم کو کم کر کے سانس کو تازہ رکھتا ہے جس سے بدبو نہیں پیدا ہوتی۔
EPAPER
Updated: March 27, 2026, 9:00 PM IST | Mumbai
کھیرا منہ کے جراثیم کو کم کر کے سانس کو تازہ رکھتا ہے جس سے بدبو نہیں پیدا ہوتی۔
گرمی کے موسم میں کھیرا جسم کا درجہ حرارت کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
کھیرا تقریباً۹۵؍ فیصد پانی پر مشتمل ہوتا ہے، جو جسم کو ہائیڈریٹ رکھتا ہے۔
کم کیلوریز ہونے کی وجہ سے یہ ڈائٹ کرنے والوں کیلئے بہترین ہے۔
کھیرا جلد کو تروتازہ اور چمکدار بناتا ہے۔
آنکھوں پر کھیرا رکھنے سے تھکن کم ہوتی ہے۔
یہ بھی پڑھئے: پودینہ خون صاف کرنے میں معاون ہوتا ہے
کھیرا میں موجود فائبر نظام ہضم بہتراور قبض کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے۔
کھیرا کولیسٹرول کم کرنے میں معاون ہے۔
کھیرا منہ کے جراثیم کو کم کر کے سانس کو تازہ رکھتا ہے جس سے بدبو نہیں پیدا ہوتی۔
اس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس جسم کو متعدد بیماریوں سے بچاتے ہیں۔