پودینہ بھوک کا احساس کم کرسکتا ہے۔ اس سےوزن میں کمی لانا آسان ہوسکتا ہے۔
EPAPER
Updated: March 20, 2026, 5:40 PM IST | Mumbai
پودینہ بھوک کا احساس کم کرسکتا ہے۔ اس سےوزن میں کمی لانا آسان ہوسکتا ہے۔
پودینہ معدے کو سکون دیتا ہے اور بدہضمی سے نجات دلانے میں مددگار ہے۔
پودینہ کی خوشبو متلی کم کرنے میں مؤثر ہے۔
یہ منہ کی بدبو ختم کر تا ہے۔
یہ کیل مہاسوں اور جلد کی سوزش کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
پودینہ میں اینٹی آکسیڈنٹس موجود ہوتے ہیں جو جسم کی حفاظت کرتے ہیں۔
پودینہ ذہنی تھکن دورکرتا ہے۔
اس کی خوشبو ذہن کو سکون دے کر بہتر نیند میں مدد دیتی ہے جس سے تناؤ کم ہوتا ہے۔
یہ بھی پڑھئے: دہی میں موجود غذائی اجزاء ذہنی سکون فراہم کرتے ہیں
پودینہ بھوک کا احساس کم کرسکتا ہے۔ اس سےوزن میں کمی لانا آسان ہوسکتا ہے۔
پودینے کی تیز مہک یادداشت بڑھانے اور ذہنی طور پر مستعد رہنے میں مدد دیتی ہے۔
پودینے کے عرق کو بالوں اور اسکین کیئر کی مصنوعات میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔
پودینے کے پتے چبانے یااس کے پانی سے منہ دھونے سے سانس کی بدبو دور ہوسکتی ہے۔
مینتھول پودینے کا متحرک جز ہے جس سے آدھے سر کے درد میں کمی لائی جاسکتی ہے۔