لیموں منہ کے بیکٹیریا کو کم کرتا ہے مگر زیادہ استعمال سے دانت متاثر ہو سکتے ہیں۔
EPAPER
Updated: May 01, 2026, 4:50 PM IST | Mumbai
لیموں منہ کے بیکٹیریا کو کم کرتا ہے مگر زیادہ استعمال سے دانت متاثر ہو سکتے ہیں۔
لیموں میں وٹامن سی ہوتا ہے جو جسم کی بیماریوں سے لڑنے کی صلاحیت بڑھاتا ہے۔
لیموں پانی میٹابولزم کو تیز کرتا ہے جس سے چربی جلانے میں مدد ملتی ہے۔
یہ ہاضمے کے رس (digestive juices) کو فعال کرتا ہے۔
یہ جسم سے زہریلے مادے (toxins) خارج کرنے میں مدد کرتا ہے۔
لیموں پانی میں اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں جو جلد کو صاف اور چمکدار بناتے ہیں۔
یہ بھی پڑھئے: لسی: شدید گرمی کے اثرات سے بچاؤ کیلئے قدرتی مشروب
لیموں پانی جسم کو ہائیڈریٹ رکھتا ہے۔
لیموں منہ کے بیکٹیریا کو کم کرتا ہے مگر زیادہ استعمال سے دانت متاثر ہو سکتے ہیں۔
لیموں پانی جسم کو تازگی اور توانائی بخشتا ہے، خاص طور پر صبح کے وقت۔
اس میں موجود وٹامن سی اور اینٹی آکسیڈنٹس دل کو صحتمند رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔
لیموں میں موجود پوٹاشیم بلڈ پریشر کو متوازن رکھتا ہے نیز لیموں کی خوشبو اور وٹامن سی ذہنی دباؤ کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔