راجما میںپوٹاشیم پائی جاتی ہے جس سے خون کی شریانوں کے خطرات کم ہو جاتے ہیں۔
EPAPER
Updated: October 18, 2024, 4:08 PM IST | Taleemi Inquilab Desk | Mumbai
راجما میںپوٹاشیم پائی جاتی ہے جس سے خون کی شریانوں کے خطرات کم ہو جاتے ہیں۔
راجما میںپوٹاشیم پائی جاتی ہے جس سے خون کی شریانوں کے خطرات کم ہو جاتے ہیں۔
سفید اور سرخ راجما میں اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں جو جسم میں شوگر اور موٹاپے کی وجہ بننے والے انزائمز کو ختم کرتے ہیں۔
راجما میں پروٹین کی وافر مقدار پائی جاتی ہے۔اس کے باقاعدہ استعمال سے جِلد اور بال کی صحت میں بہتری آتی ہے۔
طبی تحقیق کے مطابق راجما میں وٹامن کے پایا جاتا ہے جو جسم کو آکسیڈیٹو تناؤ سے بچانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے جس کی وجہ سے کینسر کے خطرات میں کمی آتی ہے۔
یہ نظام ہضم کو بھی درست کرتا ہے۔