لیچی پوٹاشیم سے بھرپور ہوتی ہے اور اس میں سوڈیم بہت کم ہوتا ہے جس کی وجہ سے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے۔
EPAPER
Updated: May 30, 2025, 4:38 PM IST | Taleemi Inquilab Desk | Mumbai
لیچی پوٹاشیم سے بھرپور ہوتی ہے اور اس میں سوڈیم بہت کم ہوتا ہے جس کی وجہ سے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے۔
لیچی میں موجود فلیوی نول میں اینٹی سوزش خصوصیات پائی جاتی ہیں۔
لیچی میں وافر مقدار میں موجود کاپر جسم میں دوران خون بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔
لیچی ڈائٹری فائبر سے بھرپور ہوتی ہے۔ یہ فائبر آنتوں میں حرکت کو تیز کرتے ہیں اور نظام ہضم درست رکھتے ہیں۔
لیچی پوٹاشیم سے بھرپور ہوتی ہے اور اس میں سوڈیم بہت کم ہوتا ہے جس کی وجہ سے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے۔
لیچی جلد کو نکھارنے میں مدد کرتی ہے۔
لیچی کینسر سے تحفظ فراہم کرتی ہے۔
لیچی کا استعمال ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے۔
لیچی بینائی کیلئے مفید سمجھی جاتی ہے۔
یہ جسم کو ہائیڈریٹ رکھتی ہے۔