Inquilab Logo Happiest Places to Work

’’بروکلین نائن نائن‘‘ کے ہندوستانی آڈپشن میں کنال کھیمو نظر آئیں گے

Updated: June 27, 2025, 4:07 PM IST | Mumbai

مشہور سیریز ’’بروکلین نائن نائن‘‘ کاہندوستانی ری میک بنایا جائے گا جس میں کنال کیمو جیک پیرالٹا کا کردار نبھائیں گے۔

Kunal Khemu will play the role of Jack Peralta in Brooklyn Nine-Nine. Photo: INN
کنال کیمو بروکلین نائن نائن میں جیک پیرالٹا کر کردار ادا کریں گے۔ تصویر: آئی این این

’’برویکلین نائن نائن‘‘ کے ہندوستانی مداحوں کیلئے ایک اچھی خبر ہے۔ دنیا کے مشہور شو ’’برویکلین نائن نائن‘‘ کا ہندوستانی ایڈیپشن بنایا جارہا ہے جس میں کنال کھیمو کلیدی کردار نبھائیں گے۔ پیپنگ مون کی رپورٹ میں یہ کہا گیا ہے کہ ’’کنال کھیمو ڈیٹیکٹیو جیک پرالٹا کر کردار نبھانے کیلئے تیار ہیں جسے حقیقی سیریزی میں اینڈی سمبرگ نے ادا کیا تھا۔‘‘ ’’بروکلین نائن نائن‘‘کی اگلی سیریز کی ہدایتکاری رشبھ سیٹھ نے انجام دی ہے۔ اسے اب تک کوئی عنوان نہیں دیا گیا ہے اور اس کا تعاون بنی جے ایشیاء کرے گا۔ 

یہ بھی پڑھئے: سلمان خان جولائی میں ’’گلوان ویلی‘‘ فلم کی شوٹنگ کریں گے، ایک بار پھر کبیر خان کے ساتھ نظر آئیں گے

مداحوں کے ردعمل
مداحوں نے ’’بروکلین نائن نائن‘‘ کے تعلق سے ملے جلے تاثرات کا اظہار کیا ہے۔ سیریز میں کنال کھیمو جیک پیرالٹا کا کردار ادا کریں گے۔ تاہم، کیپٹن ہولٹ اور پوری ٹیم کیلئے بھی نئی کاسٹ کا انتخاب کرنے کی ضرورت ہے۔ 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK