Inquilab Logo Happiest Places to Work

دلجیت دوسانجھ کی نئی فلم۲۰؍ جون کوریلیز ہوگی

Updated: June 03, 2025, 11:38 AM IST | Agency | Mumbai

پنجابی فلموں کے سپر اسٹار دلجیت دوسانجھ کی فلم ڈیٹیکٹو شیر دل ۲۰؍جون کو زی فائیو پر ریلیز ہوگی۔

Diljit Dosanjh. Picture: INN
دلجیت دوسانجھ۔ تصویر: آئی این این

پنجابی فلموں کے سپر اسٹار دلجیت دوسانجھ کی فلم ڈیٹیکٹو شیر دل ۲۰؍جون کو زی فائیو پر ریلیز ہوگی۔فلم ڈیٹیکٹو شیر دل میں دلجیت دوسانجھ ایک عجیب و غریب جاسوس کے کردار میں نظر آئیں گے۔ اس فلم کی شوٹنگ بوڈاپیسٹ میں ہوئی ہے اور اس کی ہدایت کاری روی چھابڑیا نے کی ہے، جو بطور ہدایت کار ان کی پہلی فلم ہے۔ اس فلم میں دلیجیت دوسانجھ کے ساتھ ڈائنا پینٹی، بومن ایرانی، چنکی پانڈے، رتنا پاٹھک شاہ، بنیتا سندھو اور سمیت ویاس جیسے شاندار فنکار نظر آئیں گے۔ فلم کی کہانی علی عباس ظفر، ساگر اور روی چھابڑیا نے لکھی ہے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK