بالی ووڈ اداکارہ جنیلیا دیشمکھ ان دنوںخود کو فٹ رکھنے کے لیے سخت محنت کر رہی ہیں۔ جینیلیا دیشمکھ اپنے فٹنس سفر کے سلسلے میں خبروں میں ہیں۔ وہ خود کو فٹ رکھنے کے لیے ہر روز جم میں سخت محنت کر رہی ہیں۔
EPAPER
Updated: July 20, 2022, 12:25 PM IST | Agency | Mumbai
بالی ووڈ اداکارہ جنیلیا دیشمکھ ان دنوںخود کو فٹ رکھنے کے لیے سخت محنت کر رہی ہیں۔ جینیلیا دیشمکھ اپنے فٹنس سفر کے سلسلے میں خبروں میں ہیں۔ وہ خود کو فٹ رکھنے کے لیے ہر روز جم میں سخت محنت کر رہی ہیں۔
بالی ووڈ اداکارہ جنیلیا دیشمکھ ان دنوںخود کو فٹ رکھنے کے لیے سخت محنت کر رہی ہیں۔ جینیلیا دیشمکھ اپنے فٹنس سفر کے سلسلے میں خبروں میں ہیں۔ وہ خود کو فٹ رکھنے کے لیے ہر روز جم میں سخت محنت کر رہی ہیں۔ انہوں نے گزشتہ۴؍ ہفتوں سے اپنا فٹنس سفر شروع کیا ہے، وہ سوشل میڈیا پر اپنے ورک آئوٹ کی تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کرتی رہتی ہیں۔ جینیلیا دیشمکھ نےاپنی ۴؍ہفتےکی فٹنس ورزش کےبارے میں بتایا کہ یہ ان کے لیے چیلنجوں سے بھراہواہے۔ جینیلیا دیشمکھ نےکہا کہ ’’جیسے جیسے دن گزر رہے ہیں،میںخود کوبہتر اورمضبوط محسوس کر رہی ہوں، لیکن مجھے کچھ کام کے سلسلے میں شہر چھوڑنا پڑا، جس کی وجہ سےمجھے تھوڑی سی پریشانی ہوئی۔‘‘