Inquilab Logo

جھانوی کپور نے اپنی سالگرہ پر مداحوں کو تحفہ دیا، فلم ’دیورا‘ کا نیا پوسٹر ریلیز

Updated: March 06, 2024, 6:03 PM IST | Inquilab News Network | Mumbai

جھانوی کپور جونیئر این ٹی آراور سیف علی کے ساتھ اس فلم میں نظرآئیں گی۔

Janhvi Kapoor. Photo: INN
جھانوی کپور۔ تصویر : آئی این این

بدھ کو جھانوی کپورکی ۲۷؍ ویں سالگرہ پر کورٹلا سیوا نے’’دیورا‘‘ کانیا پوسٹر ریلیز کیا۔ جھانوی پوسٹر میں چاکلیٹی ساڑی زیب تن کئے ہوئے مسکراتی ہوئی کیمرے میں دیکھ رہی ہیں۔ جونیئر این ٹی آر آرٹس کے آفیشل ہینڈل نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ہماری پیاری تھنگم جھانوی کپور کو ان کی سالگرہ پر بہت بہت مبارک باد۔‘‘ جھانوی کپور فلم ’’دیورا‘‘ میں جونیئر این ٹی آراور سیف علی کے ساتھ اس فلم میں نظرآئیں گی۔ 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Yuvasudha Arts (@yuvasudhaarts)

 بدھ کو جھانوی کپور نے اپنے ایک اور بڑے پروجیکٹ کا اعلان کیا ہے۔ جھانوی کپور جلد ہی اداکار رام چرن کے ساتھ نظر آئیں گی۔ فی الحال فلم کا نام ’’آرسی ۱۶‘‘ طے کیا گیا ہے۔ اس فلم کو بوچی بابو سانا ہدایت کریں گے۔ میتھری مووی نے جھانوی کو ان کی ۲۷ویں سالگرہ پر زرد اور سنہرے رنگ کی ساڑی زیب تن کی ہوئی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’آر سی ۱۶ میں خوبصورت جھانوی کا خیر مقدم ہے۔ جھانوی کپور کو سالگرہ مبارک۔‘‘

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Vriddhi Cinemas (@vriddhicinemas)

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK