Inquilab Logo

فلم ’دیوارا‘ کا نیا پوسٹر ریلیز

Updated: January 01, 2024, 5:40 PM IST | Inquilab News Network | Mumbai

فلم ’ دیوارا‘ سے بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپو ر تیلگوفلم انڈسٹری میں اپنے کریئر آغاز کرنے جارہی ہیں۔

Jr. N.T.R . Photo: INN
جونیئر این ٹی آر۔ تصویر : آئی این این

جونیئر این ٹی آر نے ۲۰۲۴ء کا شاندار استقبال کیا۔ انہوں نے سال کے پہلے ہی دن ان کی آنے والی فلم ’’دیوارا‘‘ کا پوسٹر شیئر کیا۔ ساتھ ہی انہوں نے ۸؍ جنوری ۲۰۲۴ء کو فلم کا ٹیزر ریلیزکرنے کا اعلان کیا ہے۔ فلم کے نئے پوسٹر میں جونیئراین ٹی آر کو خطرناک تاثرات لئے جہاز پرکھڑا دیکھا جاسکتا ہے۔ جونیئر این ٹی آر نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’’ آپ سب کو نئے سال کی مبارک باد۔ آپ سب کو ’دیوارا‘ کی پہلی جھلک دکھانے کیلئے ۸؍ جنوری کا انتظار نہیں کرسکتا۔‘‘

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Jr NTR (@jrntr)

جونیئر این ٹی آر کیلئے ۲۰۲۳ء پیشہ وارانہ طور پر اچھا سال گزرا۔ اس سال انہوں نے ۹۵؍ویں آسکر ایوارڈمیں شرکت کی تھی جہاں ان کی فلم آرآرآر کے گانے ’’ناٹوناٹو‘‘ کو بہترین اوریجنل گانے کا ایوارڈ ملا۔ 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK