• Tue, 17 September, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

عالمی فلم فیسٹیول میں مادھوری کو خصوصی اعزاز سےنوازا گیا

Updated: November 22, 2023, 10:23 AM IST | Agency | Goa

 مادھوری دکشت  کو۵۴؍ ویں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ( آئی ایف ایف ) میں ہندوستانی سنیما میں ان کی خدمات کے اعتراف میں خصوصی اعزاز سے نوازا گیا۔

Madhuri Dixit with Anurag Thakur. Photo: PTI
مادھوری دکشت، انوراگ ٹھا کر کے ساتھ۔ ۔ تصویر : پی ٹی آئی

مادھوری دکشت  کو۵۴؍ ویں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ( آئی ایف ایف ) میں ہندوستانی سنیما میں ان کی خدمات کے اعتراف میں خصوصی اعزاز سے نوازا گیا۔ گوا کے  پنجی شہر میں ۵۴؍واں فلم فیسٹیول ۲۸؍ نومبر تک  جاری ر ہےگا۔ یہ اعزار اطلاعات و نشریات ، نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی  وزیر انوراگ ٹھاکر کے ہاتھوں اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن اور گوا کے وزیر اعلیٰ پرمود ساونت موجودگی میں دیاگیا۔ سارہ علی خان اوردیگر کو بھی اعزاز سے نوازاگیا۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK