Inquilab Logo

ریتک روشن اور دپیکا پڈوکون کی فلم ’فائٹر‘ کا نیا پوسٹر ریلیز

Updated: October 20, 2023, 9:45 AM IST | Agency | Mumbai

 بالی ووڈ اداکارریتک روشن اور اداکارہ دپیکا پڈوکون کی آنے والی فلم ’فائٹر‘ کانیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔

Photo: INN
تصویر:آئی این این

 بالی ووڈ اداکارریتک روشن اور اداکارہ دپیکا پڈوکون کی آنے والی فلم ’فائٹر‘ کانیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ فائٹر کے ڈائریکٹر سدھارتھ آنند نےپوسٹرشیئر کیا ہے۔ اس پوسٹر میں ۱۰۰؍ڈیز ٹو فائٹر اورکیپشن میں لکھا، فائٹر ۱۰۰؍ دن میں آرہی ہے۔ سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم فائٹر میں ریتک روشن، دپیکا پڈوکون اور انیل کپور مرکزی کردارمیں نظر آئیں گے۔ ان کے علاوہ کرن سنگھ گرووراور طلعت عزیز بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔ یہ فلم ایریئل ایکشن ہے۔

 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK