جنوبی ہند کے فلموں کے سپر اسٹار این ٹی آر جونیئر کو فلم آر آر آر کے لئے ساؤتھ انڈین انٹرنیشنل مووی ایوارڈس میں بہترین اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
Updated: September 18, 2023, 12:26 PM IST | Agency | Mumbai
جنوبی ہند کے فلموں کے سپر اسٹار این ٹی آر جونیئر کو فلم آر آر آر کے لئے ساؤتھ انڈین انٹرنیشنل مووی ایوارڈس میں بہترین اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
جنوبی ہند کے فلموں کے سپر اسٹار این ٹی آر جونیئر کو فلم آر آر آر کے لئے ساؤتھ انڈین انٹرنیشنل مووی ایوارڈس میں بہترین اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
مین آف ماسیس این ٹی آر جونیئر نے بلاک بسٹر فلم آر آر آر میں بہترین اداکاری کیلئے ساؤتھ انڈین انٹرنیشنل مووی ایوارڈس میں بیسٹ ایکٹر کا ایوارڈ جیتا ہے۔ ایس ایس راجامولی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم آر آر آر میں این ٹی آر جونیئر نے کومارام بھیم کے کردار کو زندہ کردیا تھا۔ ایک قبائلی لیڈر، پرجوش اور نڈر کومارام بھیم کا این ٹی آر جونیئر کے ذریعہ ادا کیاگیا کردار شائقین کو بہت پسند آیاتھا۔ آرآرآر کی ٹیم اوراپنے مداحوں کے تئیں اظہار تشکر کرتے ہوئے، این ٹی آر جونیئر نے کہاکہ اپنے ساتھی اداکاروں کا شکریہ ادا کیا۔