بالی ووڈ اسٹار سلمان خان ۱۵؍سالہ جوناس کونرز کی گلوکاری کے دیوانے ہوگئے ہیں اور ان کی حوصلہ افزائی پر زور دیا ہے۔
EPAPER
Updated: September 15, 2025, 1:00 PM IST | Agency | Mumbai
بالی ووڈ اسٹار سلمان خان ۱۵؍سالہ جوناس کونرز کی گلوکاری کے دیوانے ہوگئے ہیں اور ان کی حوصلہ افزائی پر زور دیا ہے۔
بالی ووڈ اسٹار سلمان خان ۱۵؍سالہ جوناس کونرز کی گلوکاری کے دیوانے ہوگئے ہیں اور ان کی حوصلہ افزائی پر زور دیا ہے۔ سلمان خان نے جوناس کونر کی گلوکاری کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ ان کی حوصلہ افزائی کریں۔ سلمان خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جونس کے ۳؍گانوں کا بھی ذکر کیا ہے۔ سلمان خان نے اپنی ایکس پوسٹ میں لکھا ،’’ `میں نے کبھی کسی ۱۵؍ سالہ بچے کو اتنے خوبصورت انداز میں اپنے درد کا اظہار کرتے نہیں دیکھا۔‘‘ واضح رہے کہ سلمان خان اس وقت بیٹل آف گلوان کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔