• Mon, 29 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

سالِ رفتہ ۲۰۲۵ء: باکس آفس پر سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ۱۰؍ ہالی ووڈ فلمیں

Updated: December 29, 2025, 2:09 PM IST | Mumbai

ہندوستانی باکس آفس پر کئی فلموں نے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ذیل میں ایسی ۱۰؍ ہالی ووڈ فلمیں ہیں جنہوں نے ہندوستان میں سب سے زیادہ کمائی کی۔

Picture: INN
تصویر: آئی این این

(۱) زوٹوپیا ۲: ۱۴ء۱؍ بلین ڈالر
(۲) لیلو اینڈ اسٹیچ: ۰۴ء۱؍ بلین ڈالر
(۳) اے مائن کرافٹ مووی: ۹۵۸؍ ملین ڈالر
(۴) جراسک ورلڈ ری برتھ: ۸۶۹؍ ملین ڈالر
(۵) ہاؤ ٹو ٹرین یور ڈریگن: ۶۳۶؍ ملین ڈالر

یہ بھی پڑھئے:سالِ رفتہ ۲۰۲۵ء: ہندوستانی ٹرینڈنگ نغمے

(۶) ایف ون: ۶۳۱؍ ملین ڈالر
(۷) سپرمین: ۶۱۷؍ ملین ڈالر
(۸) مشن امپاسبل: دی فائنل ریکننگ: ۵۹۹؍ ملین ڈالر
(۹) دی فنٹاسٹک فور: فرسٹ اسٹیپ: ۵۲۲؍ ملین ڈالر
(۱۰) دی کونجیورنگ: لاسٹ رائٹس: ۴۹۵؍ ملین ڈالر

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK