Inquilab Logo

نیا لیپ ٹاپ: جیو بُک جلد ہی لانچ ہوگا، قیمت ۱۹؍ہزار ہوگی

Updated: October 06, 2022, 12:45 PM IST | Agency | New Delhi

ریلائنس جیو کا سستا لیپ ٹاپ ’جیو بک‘ کا انتظار ختم ہونے والاہے۔  گزشتہ روز یہ ’انڈیا موبائل کانگریس ۲۰۲۲ء ‘ میں پیش کیا گیا۔

Picture .Picture:INN
علامتی تصویر ۔ تصویر:آئی این این

 ریلائنس جیو کا سستا لیپ ٹاپ ’جیو بک‘ کا انتظار ختم ہونے والاہے۔  گزشتہ روز یہ ’انڈیا موبائل کانگریس ۲۰۲۲ء ‘ میں پیش کیا گیا۔ اب اسے جلد ہی فروخت کیا جائے گا۔ ایک ویب سائٹ’mkp.gem.gov.in‘ پر یہ لیپ ٹاپ لسٹ بھی کردیا گیا ہے۔ جہاں اس کی قیمت ۱۹؍ہزار ۵۰۰؍ روپے بتائی جارہی ہے۔ اس لیپ ٹاپ میں ۴؍ جی سم کارڈ کنکٹی ویٹی ہوگی اور یہ اسکولوں اور سرکاری اداروں کے صارفین کے لئے دستیاب کرایا جائے گا۔ اگلے تین ماہ میں یہ عام کنزیومرس کے لئے دستیاب ہوجائے گا۔  یہ لیپ ٹاپ جیو او ایس آپریٹنگ سسٹم پر چلے گا۔ اس میں مائیکروسافٹ کے کچھ ایپ بھی شامل ہوں گے۔

tech news Tags

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK