اسوس نے ہندوستان میں ’ویوو بک سیریز‘ کے تحت اپنے ۳؍ نئےکفایتی لیپ ٹاپ لانچ کئے ہیں۔
EPAPER
Updated: December 11, 2019, 8:29 PM IST
اسوس نے ہندوستان میں ’ویوو بک سیریز‘ کے تحت اپنے ۳؍ نئےکفایتی لیپ ٹاپ لانچ کئے ہیں۔
اسوس نے ہندوستان میں ’ویوو بک سیریز‘ کے تحت اپنے ۳؍ نئےکفایتی لیپ ٹاپ لانچ کئے ہیں۔ ہندوستانی بازار میں اسوس ویووبک ۱۴؍ ایکس ۴۰۳، ویووبک ۱۴؍ایکس ۴۰۹؍ اور ویوو بک ۱۵؍ ایکس ۵۰۹؍ کو اتارا گیا ہے ۔ یہ تینوں ہی لیپ ٹاپ ۸؍ ویں جنریشن کے انٹیل پروسیسر سے لیس ہیں۔ ان تینوں کی قیمتیں بالترتیب ۵۴؍ہزار ۹۹۰؍ روپے، ۳۲؍ ہزار ۹۹۰؍ روپے اور ۳۰؍ہزار ۹۹۰؍ رو پے ہے۔