ن نوجوانوں کو جو سرکاری نوکریوں کی تلاش میں ہیں،۳؍ تازہ ترین سرکاری نوکریوں پرتوجہ دینی ضروری ہے۔
Updated: September 14, 2023, 11:03 AM IST | Mumbai
ن نوجوانوں کو جو سرکاری نوکریوں کی تلاش میں ہیں،۳؍ تازہ ترین سرکاری نوکریوں پرتوجہ دینی ضروری ہے۔
ان نوجوانوں کو جو سرکاری نوکریوں کی تلاش میں ہیں،۳؍ تازہ ترین سرکاری نوکریوں پرتوجہ دینی ضروری ہے۔
انڈین کوسٹ گارڈ نے۳۵۰؍اسامیوں پر بھرتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ اس میں سیلر جنرل ڈیوٹی (جی ڈی)، سیلر ڈومیسٹک برانچ (ڈی بی)، میکانیکل کی اسامیاں پُر کی جائیں گی۔ فارم بھرنے کی آخری تاریخ۲۲؍ ستمبر۲۰۲۳ء ہے۔ ویب سائٹ
joinindiancoastguard.gov.in
پر تفصیل دیکھی جاسکتی ہے۔انتخاب تحریری امتحان کے ذریعے ہوگا جبکہ منتخب ہونے پر۲۱۷۰۰؍ سے ۲۹۲۰۰؍ روپے ماہانہ تنخواہ رہے گی ۔
یونائیٹڈ انڈیا انشورنس کمپنی لمیٹڈ(یو آئی آئی سی ایل)نے ایڈمنسٹریٹو آفیسر(اے او)کی ۱۰۰؍ اسامیوں کیلئے بھرتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ فارم بھرنے کی آخری تاریخ۲۴؍ ستمبر۲۰۲۳ء ہے۔ ویب سائٹ:
https://uiic.co.in/
یو پی پبلک سروس کمیشن نے اسٹاف نرس آیوروید مر اورخواتین کی۳۰۰؍اسامیوں کیلئے بھرتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔فارم بھرنے کی آخری تاریخ۴؍ اکتوبر۲۰۲۳ء ہے۔انتخاب تحریری امتحان کے ذریعے ہوگا ۔ ویب سائٹ :uppsc.up.nic.in