آلمنڈ ملک شیک بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔
EPAPER
Updated: October 08, 2025, 9:55 PM IST | Mumbai
آلمنڈ ملک شیک بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔
درکار اجزاء: تازہ دودھ آدھا لیٹر، چینی ایک چھوٹا چمچہ،چھوٹی الائچی چھ عدد، اُبلے اورباریک کٹے ہوئے بادام پندرہ عدد، چینی آدھی پیالی یا حسب ِ ذائقہ۔
بنانے کا طریقہ: چھوٹی الائچی اور ایک چھوٹا چمچہ چینی کو ملا کر پیس لیں۔ بلینڈر میں تازہ دودھ، بادام، چینی اور چھوٹی الائچی ملاکر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔پھر انہیں گلاسوں میں نکال کر برف کے ساتھ سرو کریں۔ بچے اور بڑے سبھی شوق سے پئیں گے۔