بنانا اینڈ یوگٹ شیک بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔
EPAPER
Updated: October 02, 2025, 9:52 PM IST | Mumbai
بنانا اینڈ یوگٹ شیک بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔
درکار اجزاء: کیلے ۶؍ سے ۸؍ عدد، دہی ایک سے آدھی پیالی، دودھ ۲؍ پیالی، براؤن شوگر ۴؍ سے ۶؍ عدد، الائچی پاؤڈر آدھا چھوٹا چمچہ، پودینے کی پتیاں سجانے کے لئے۔
بنانے کا طریقہ: کیلے، دودھ، دہی، الائچی پاؤڈر اور براؤن شوگر کو اچھی طرح ملا کر بلینڈ کر لیں۔ اس کے بعد اسے گلاس میں ڈال کر پودینے کی پتیوں سے سجائیں اور پیش کریں۔ لیجئے تیار ہے مزیدار بنانا اینڈ یوگٹ شیک۔ یہ ذائقہ دار کے ساتھ ساتھ صحت بخش بھی ہے۔