کوکو نٹ اینڈ ڈیٹ شیک بنانے کی آسان ترکیب ملا حظہ کیجئے۔
EPAPER
Updated: September 13, 2023, 9:16 AM IST | Mumbai
کوکو نٹ اینڈ ڈیٹ شیک بنانے کی آسان ترکیب ملا حظہ کیجئے۔
درکار اجزاء: دودھ ایک کپ، کوکونٹ ملک ایک کپ، شہد ۲؍ بڑے چمچے، کدوکش کیا ہوا کھوپرا ایک چوتھائی کپ، کھجور ایک چوتھائی کپ، ٹیٹرا پیک کریم آدھا کپ، برف حسب ِ ضرورت۔
بنانے کا طریقہ: بلینڈر میں دودھ، کوکونٹ ملک، شہد، کھوپرا، کھجور، ٹیٹرا پیک کریم اور برف ڈال کر اچھی طرح پیس لیں۔ گلاس میں نکال لیں اور ٹھنڈا نوش فرمائیں۔