Inquilab Logo Happiest Places to Work

آج کا پکوان: مینگو لسی

Updated: April 18, 2026, 9:42 AM IST | Mumbai

مینگو لسی بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔

Mango Lassi. Photo: INN
مینگو لسی۔ تصویر: آئی این این

درکار اجزاء: آم ۲؍ کپ (کیوبز میں کٹے ہوئے)، اورینج جوس آدھا کپ، شہد ۳؍ بڑے چمچے، برف ایک کپ، دودھ ایک کپ، دہی ۳؍ چوتھائی کپ۔
بنانے کا طریقہ: کیوبز میں کٹے ہوئے آم، اورینج جوس، شہد اور برف مکسر میں پیس لیں۔ پھر اس میں دودھ اور دہی شامل کرکے دوبارہ پیسیں۔ گلاس میں نکال لیں اور ٹھنڈا سرو کریں۔ ذائقہ بڑھانے کیلئے الائچی بھی شامل کرسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK