Inquilab Logo Happiest Places to Work

آج کا پکوان: مٹن چلی اسٹر فرائی

Updated: May 29, 2025, 9:41 PM IST | Mumbai

مٹن چلی اسٹر فرائی بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔

Mutton Chilli Stir Fry. Photo: INN
مٹن چلی اسٹر فرائی۔ تصویر: آئی این این

درکار اجزاء: ران کا گوشت آدھا کلو، شملہ مرچ ایک عدد، لہسن ۴؍ عدد، پسی ہوئی کالی مرچ ایک چمچہ، تیل ۳؍ چمچے، اوسٹر سوس ۲؍ چمچے، چلی گارلک سوس ۳؍ چمچے، ہری پیاز ایک عدد، ثابت لال مرچ ۴؍ سے ۵؍ عدد، پیاز آدھی۔
بنانے کا طریقہ: ایک پتیلی میں تیل ڈال کر کٹا ہوا لہسن شامل کریں۔ سنہرا ہونے پر ثابت لال مرچ، لیموں کا رس اور گوشت شامل کردیں جسے ایک سے ۲؍ منٹ کے لئے پکائیں۔ اس کے بعد اس میں چلی گارلک سوس، اوسٹر سوس، نمک اور پسی کالی مرچ شامل کردیں۔ لذیذ مٹن چلی اسٹر فرائی تیار ہے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK