Inquilab Logo Happiest Places to Work

آج کا پکوان: ربڑی فالودہ

Updated: March 24, 2026, 9:19 AM IST | Mumbai

ربڑی فالودہ بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔

Rabdi Falooda. Photo: INN
ربڑی فالودہ۔ تصویر: آئی این این

درکار اجزاء: دودھ ڈیڑھ لیٹر، چینی آدھا کپ، فالودہ سویاں ایک کپ (اُبلی ہوئی)، تخم بالنگا ۲؍ بڑے چمچے (بھگوئے ہوئے)، روز سیرپ آدھا کپ، آئس کریم حسب ِ ضرورت، الائچی اور میوے حسب ِ پسند۔
بنانے کا طریقہ: سب سے پہلے دودھ کو پکا کر خوب گاڑھا کرلیں، یہاں تک کہ ربڑی جیسی شکل اختیار کرلے۔ اب اس میں چینی اور الائچی شامل کرکے ٹھنڈا ہونے دیں۔ سرونگ کلئے، گلاس میں پہلے سویاں، پھر تخمِ بالنگا، روز سیرپ اور ربڑی کی تہہ لگائیں اور اوپر سے آئس کریم اور میوہ ڈال کر ٹھنڈا ٹھنڈا دسترخوان پر پیش کریں۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK