روز لسی بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔
EPAPER
Updated: April 23, 2026, 8:52 AM IST | Mumbai
روز لسی بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔
درکار اجزاء: دودھ آدھا کپ، دہی ایک کپ، لال شربت ۲؍ بڑے چمچے، روز واٹر ایک بڑا چمچہ (خوشبو کے لئے)، برف ایک کپ (کُٹی ہوئی)، چینی ایک بڑا چمچہ۔
بنانے کا طریقہ: بلینڈر میں دودھ، دہی، لال شربت، روز واٹر، برف اور چینی ڈال کر اچھی طرح پیس لیں، یہاں تک کہ وہ اسموتھ ہو جائے۔ پھر گلاس میں ڈال کر سرو کریں۔ اِن پر سجانے کے لئے گلاب کی پنکھڑیوں کا استعمال کریں۔