Inquilab Logo Happiest Places to Work

آج کا پکوان: اسٹرابیری لسی

Updated: April 20, 2026, 9:20 AM IST | Mumbai

اسٹرابیری لسی بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔

Strawberry Lassi. Photo: INN
اسٹرابیری لسی۔ تصویر: آئی این این

درکار اجزاء: ایک کپ اسٹرابیری، ایک کپ دودھ، چینی حسب ِ ذائقہ، دہی ایک کپ، برف حسب ضرورت۔
بنانے کا طریقہ: دودھ میں چینی کو گھول کر بلینڈر کے جگ میں ڈال دیں پھر اس میں اسٹرابیری شامل کرکے پیس لیں۔ پھر اس میں دہی اور برف شامل کرکے پیسیں۔ اس کے بعد اسے گلاس میں ڈالنے سے قبل حسب ِ منشا برف شامل کریں تاکہ لسی ٹھنڈی رہے۔ لیجئے مزیدار اسٹرابیری لسی تیار ہے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK