اسٹرابیری شیک بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔
EPAPER
Updated: May 15, 2026, 9:02 AM IST | Mumbai
اسٹرابیری شیک بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔
درکار اجزاء: فروزن اسٹرابیری ایک کپ، کوکونٹ ملک پاؤڈر ۳؍ بڑے چمچے، پائن ایپل جوس ایک کپ، چینی حسب ِ ضرورت، کھوپرا (پِسا ہوا) ایک بڑا چمچہ، ونیلا آئس کریم ۲؍ بڑے چمچے، اسٹرابیری ایسینس چند قطرے، برف حسب ِ منشا۔
بنانے کا طریقہ: فروزن اسٹرابیری سمیت تمام اجزاء کو بلینڈر میں پیس لیں۔ گلاس میں نکال کر لذیذ اسٹرابیری شیک پیش کریں۔