Inquilab Logo Happiest Places to Work

اسمبلی انتخابات: تمل ناڈو میں ٹی وی کے، مغربی بنگال، آسام میں بی جے پی آگے

Updated: May 04, 2026, 10:46 AM IST | Kolkata

عوام کی نظریں آج تمل ناڈو، مغربی بنگال اور آسام پر جمی ہیں۔ تینوں ریاستوں میں کڑی سیکوریٹی میں ووٹوں کی گنتیاں جاری ہیں۔ تمل ناڈو میں ٹی وی کے جبکہ مغربی بنگال اورآسام میں بی جے پی آگے ہے۔

Photo: INN
تصویر: آئی این این

تمل ناڈو

ٹی وی کے: 91

اے ڈی ایم کے: 63

ڈی ایم کے: 35

دیگر: 9

مغربی بنگال

بی جے پی: 91

اے آئی ٹی سی: 48

دیگر: 3

آسام

بی جے پی: 77

آئی این سی: 24

دیگر: 22

کیرالا

آئی این سی: 61

سی پی آئی (ایم): 28

آئی یو ایم ایل: 22

دیگر: 17

(10:42 AM)

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK