Inquilab Logo

کانگریس نےراجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ امرسنگھ کے انتقال پرغم کا اظہار کیا

Updated: August 02, 2020, 9:04 AM IST | Agency | New Delhi

کانگریس نے راجیہ  سبھا رکن پارلیمنٹ  اور سماج وادی پارٹی  کے سابق جنرل  سکریٹری  امر سنگھ  کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔  راہل گاندھی نے کہا کہ ’’امر  سنگھ جی کے انتقال  کی  خبر نہایت ہی  تکلیف دہ  ہے۔ ان کے  اہل خانہ اور ان کے  حامیوں  سےتعزیت۔‘‘  راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد  نے اپنے پیغام  میں امرسنگھ  کے انتقال پر گہرے  دکھ  اظہار کرتے  ہوئے  کہا ہے وہ آخری لمحے تک جینے  کے لئے  جدوجہد  کرتے  رہے۔  آزاد  نے  ان کے  اہل  خانہ اور  حامیوں  کے  تئیں گہری دلی ہمدردی کا  اظہار  کرتے  ہوئے  کی روح کی شانتی کے لئے ایشور سے دعا کی۔

Amar Singh - Pic : INN
امر سنگھ ۔ تصویر : آئی این این

کانگریس نے راجیہ  سبھا رکن پارلیمنٹ  اور سماج وادی پارٹی  کے سابق جنرل  سکریٹری  امر سنگھ  کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
 راہل گاندھی نے کہا کہ ’’امر  سنگھ جی کے انتقال  کی  خبر نہایت ہی  تکلیف دہ  ہے۔ ان کے  اہل خانہ اور ان کے  حامیوں  سےتعزیت۔‘‘
 راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد  نے اپنے پیغام  میں امرسنگھ  کے انتقال پر گہرے  دکھ  اظہار کرتے  ہوئے  کہا ہے وہ آخری لمحے تک جینے  کے لئے  جدوجہد  کرتے  رہے۔  آزاد  نے  ان کے  اہل  خانہ اور  حامیوں  کے  تئیں گہری دلی ہمدردی کا  اظہار  کرتے  ہوئے  کی روح کی شانتی کے لئے ایشور سے دعا کی۔

کانگریس  جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے بھی سنگھ کے انتقال پر  اپنے گہرے دکھ  کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ ’’ایشور شری امر سنگھ  جی کی روح کو  شانتی دے۔ امر سنگھ جی  کے  اہل  خانہ سے تعزیت، میں دکھ  کی  اس گھڑی میں ان کے غم زدہ  اہلیہ اور  بیٹیوں کے  تئیں دلی ہمدردی کا اظہار  کرتی  ہوں۔‘‘

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK