ممبئی میٹرو ۳؍ کی جانب سے اہم میٹرو اسٹیشنوں کے گیٹ کے باہر سڑکوں پر پیلے رنگ کی لائنیں اور باکس پینٹ کئے جارہے ہیں تاکہ مسافروں اور راہگیروں کی بہتر رہنمائی ہوسکے۔
EPAPER
Updated: May 19, 2025, 10:57 AM IST | Shahab Ansari | Mumbai
ممبئی میٹرو ۳؍ کی جانب سے اہم میٹرو اسٹیشنوں کے گیٹ کے باہر سڑکوں پر پیلے رنگ کی لائنیں اور باکس پینٹ کئے جارہے ہیں تاکہ مسافروں اور راہگیروں کی بہتر رہنمائی ہوسکے۔
ممبئی میٹرو ۳؍ کی جانب سے اہم میٹرو اسٹیشنوں کے گیٹ کے باہر سڑکوں پر پیلے رنگ کی لائنیں اور باکس پینٹ کئے جارہے ہیں تاکہ مسافروں اور راہگیروں کی بہتر رہنمائی ہوسکے۔ اسی کے تحت دادر اسٹیشن کے باہر سڑک پر رنگ لگایا گیا ہے۔ میٹرو ۳؍ انتظامیہ نے تصویریں جاری کرکے بتایا کہ دادر (ماٹنگا مغرب) میں شیوسینا بھون کے قریب اور دادر (مغرب) میں میٹرو اسٹیشن کے باہر پیلے رنگ سے پٹیاں بنادی گئی ہیں۔ اسی طرح کی پٹیاں دیگر اہم اور بڑے اسٹیشنوں کے باہر بھی بنائی جائیں گی۔