Inquilab Logo Happiest Places to Work

مئی میں سروسیز پی ایم آئی ۱۳؍ ماہ کی بلند تر سطح ۲ء۶۱؍پر پہنچا

Updated: May 23, 2025, 1:33 PM IST | Agency | New Delhi

خدمات کے شعبے نے معیشت کو رفتار دی، ڈیٹا کےمطابق مئی میں پیداواری سیکٹر میں معمولی گراوٹ دیکھی گئی، لیکن سروسیز پروائیڈرز نے پیداوار میں سب سے تیزنمو درج کرائی ہے۔

The economy has recovered as production activities have picked up, a file photo of a factory. Photo: INN
پروڈکشن سرگرمیاں تیز ہونے سے معیشت کوسنبھالا ملا ہے، ایک فیکٹری کی فائل فوٹو۔ تصویر: آئی این این

ملکی، عیشت، یں بہتری سے سروسیز پی ایم آئی نے ۱۳؍ ماہ کی بلند ترین سطح کو چھولیا ہے۔ ایچ ایس بی سی فلیش انڈیا کمپوزٹ پرچیزنگ، نیجر انڈیکس کے، طابق مئی ۲۰۲۵ء  میں ہندوستان کے پرائیویٹ سیکٹر کی نمو، یں  تیزی درج کی گئی ہے۔ ایس اینڈ پی گلوبل کی طرف سے جمعرات کو جاری سروسیز پی ایم آئی انڈیکس بڑھ کر ۶۱ء۲؍ پر پہنچ گیا ہے۔ یہ اس کی ۱۳؍، اہ کی بلند تر سطح ہے۔ وہیں  پچھلے، اہ یعنی اپریل، یں ۵۹ء۷؍ تھا۔ ڈیٹا کے، طابق اپریل ۲۰۲۴ء کے بعد سے یہ سب سے تیز، اہانہ نمو ہے۔ اس کا اہم سبب سروسیز سیکٹر کی، ضبوط کارکردگی ہے۔ حالانکہ، ینوفیکچرنگ سیکٹرمیں  معمولی گراوٹ دیکھی گئی لیکن سروسیز پروورائیڈ رز نے ۱۴؍، اہ، یں پیداواری خدمات، یں  سب سے تیز نمو درج کرائی ہے۔ 
کہاں  کیا اثر رہااور، اہرین کا کیا کہنا ہے؟
 سروے کے شرکاء نے بتایا کہ گھریلو اور عالمی بازاروں سے نئے آرڈرز کی تیز آمد کے باعث تجارتی سرگرمیوں  اور روزگار، یں  تیزی آئی ہے۔ جنوری کے بعد پہلی بار ’بزنس سینٹیمنٹ (کاروباری رجحان)‘میں  بہتری دیکھی گئی ہے۔ ، ہنگائی کے، حاذ پر ایچ ایس بی سی فلیش پی ایم آئی ڈیٹا نے اشارہ دیا ہے کہ ’اِن پُٹ کوسٹ‘ اور ’آؤٹ پٹ چارجیز‘ میں نمو کی رفتار ۲۰۲۴ء  کے اواخر کے بعد سب سے تیزرہی ہے۔ 
 ایچ ایس بی سی کی چیف انڈیا اکنامسٹ پرانجل بھنڈاری نے کہا کہ’’ہندوستان کے فلیش پی ایم آئی اعدادوشمارایک اورمضبوط، عاشی کارکردگی کو عیاں  کرتے ہیں۔ ، ینوفیکچرنگ فرمز، یں  پیداوار اور نئے آرڈرز، یں اچھی نمو ہوئی ہے۔ حالانکہ اپریل کے، وازنہ، یں  اس، یں  تھوڑی نرمی آئی ہے۔ خاص طور پر سروس سیکٹر، یں روزگار، یں قابل ذکر اضافہ ہوا ہے۔ جو یہ ظاہر کرتا ہےکہ ہندوستان کے، ینوفیکچرنگ اور سروس دونوں  سیکٹر کی توسیع صحت بخش، لازمتوں کے، واقعوں  کے ساتھ ہورہے ہیں۔ ‘‘
 خیال رہے کہ ایچ ایس بی سی فلیش انڈیا، ینوفیکچرنگ پی ایم آئی ۵۸ء۳؍ رہا۔ یہ اپریل کے ۵۸ء۲؍ کے، قابلے لگ بھگ، ستحکم ہے اور یہ، ینوفیکچرنگ سیکٹر کی، ضبوطی کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ آرڈر، پیدوار ، روزگار، سپلائی ڈیلیوری ٹائم اور اِن پٹ اسٹاک جیسوں  کا اوسط ہوتا ہے۔ 
پچھلے اعدادوشمار کیا تھے؟
 معلوم ہوکہ، ارچ ۲۰۲۵ء، یں ہندوستان کا صنعتی پیداوار اشاریہ(آئی آئی پی) ۳؍ فیصد بڑھا، جو فروری، یں ۲ء۹؍ فیصد سے تھوڑا بہتر رہا ہے۔ حالانکہ، ارچ ۲۰۲۴ء کے ۵ء۵؍ فیصد سے کافی کم ہے۔ وزارت شماریات کے ، طابق، الیاتی سال ۲۰۲۵ء کی چوتھی سہ، اہی، یں آئی آئی پی ۳ء۶؍ فیصد بڑھا جو پچھلے ۲؍ سال، یں  دوسری سب سے کم سہ، اہی نمو ہے۔ ، ئی ۲۰۲۵ء کے آخری پی ایم آئی اعدادوشمار جون کی شروعات، یں جاری کئے جائیں  گے، جبکہ اپریل کا آئی آئی پی ڈیٹا ۲۸؍ مئی ۲۰۲۵ء کو آنے کی امید ہے۔ 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK