مالیاتی بازاروں میں فی الحال ہلکا خطرہ دیکھا جارہا ہے، جو سونا اور بٹ کوائن جیسے متبادل اثاثوں کی مضبوطی سے واضح طور پر ظاہر ہوتا ہے۔
EPAPER
Updated: May 23, 2025, 1:40 PM IST | Agency | Mumbai
مالیاتی بازاروں میں فی الحال ہلکا خطرہ دیکھا جارہا ہے، جو سونا اور بٹ کوائن جیسے متبادل اثاثوں کی مضبوطی سے واضح طور پر ظاہر ہوتا ہے۔
امریکی بانڈ ییلڈ، یں تیز اچھال کے دباؤ، یں ، قامی سطح پر بھاری فروخت کی وجہ سے جمعرات کو ابتدائی کاروبار، یں ، قامی اسٹاک، ارکیٹ ڈھیر ہوگیا۔ ۳۰؍ شیئرز پر، شتمل بی ایس ای کا حساس انڈیکس سینسیکس ۷۶۷ء۶۲؍ پوائنٹس یعنی۹۴ء۰؍ فیصد گر کر ۹؍ تجارتی سیشن کے بعد۸۱؍ ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح کے نیچے ۰۱ء۸۰۸۲۹؍ پوائنٹس اورنیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی۷۵ء۲۲۱؍پوائنٹس یعنی۸۹ء۰؍ فیصد کی بھاری گراوٹ کے ساتھ ۲۵؍ ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح سے نیچے ۷۰ء۲۴۵۹۱؍ پوائنٹس پر آگیا۔
کاروبار کے آغاز پر، سینسیکس ۲۷۴؍ پوائنٹس گر کر۲۴ء۸۱۳۲۳؍ پر کھلا اور خبر لکھنے تک یہ۲۴ء۸۱۳۲۳؍ پوائنٹس کی بلند ترین سطح جب کہ۱۱ء۸۰۷۲۷؍ پوائنٹس کی نچلی سطح پر رہا۔ اسی طرح نفٹی بھی۸۰؍ پوائنٹس کی کمی کے بعد۹۵ء۲۴۷۳۳؍ پوائنٹس پر کھلا اور ۲۴۷۳۷ء۵۰؍ پوائنٹس کی بلند ترین سطح جبکہ ۶۰ء۲۴۵۴۱؍ پوائنٹس کی کم ترین سطح پر رہا۔
سرمایہ کاری، شاورت کمپنی جیوجیت انویسٹمنٹ لمیٹڈ کے چیف انویسٹمنٹ اسٹریٹجسٹ ڈاکٹر وی کے وجے کمار نے کہا، ’’عالمی، الیاتی بازاروں ، یں فی الحال ہلکا خطرہ دیکھا جارہا ہے، جو سونا اور بٹ کوائن جیسے، تبادل اثاثوں کی، ضبوطی سے واضح طور پر ظاہر ہوتا ہے۔ اس کی بنیادی وجہ امریکہ کا بڑھتا ہوا، الیاتی خسارہ سمجھا جاتا ہے، جسے، ارکیٹ، سلسل عدم استحکام کی علامت سمجھ رہی ہے۔ حال ہی، یں امریکی۲۰؍سالہ بانڈ کی کمزور نیلامی اور ۵؍ سالہ، ۱۰؍ سالہ اور ۳۰؍ سالہ بانڈ ییلڈ، یں تیز اچھال نے امریکی بانڈ بازار، یں گرتے ہوئے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو اجاگر کیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ جاپان، یں بھی بانڈ ییلڈ، یں اضافہ دیکھا گیا ہے، جس سے عالمی سرمایہ کاروں کی تشویش، یں اضافہ ہوا ہے۔ ‘‘
روایتی طور پر، امریکی بانڈ ییلڈ، یں اضافہ ابھرتے بازاروں کے لئے، نفی علامت سمجھا جاتا ہے۔ لیکن، اس بار صورتحال کچھ، ختلف ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس، سئلے کی جڑ امریکی، الیاتی خسارہ اور بڑھتا ہوا عوامی قرضہ ہے۔ اس اتار چڑھاؤ کی وجہ سے، سرمایہ کار ان، نڈیوں کا رخ کر سکتے ہیں جہاں ، عاشی ترقی اور آمدنی کے امکانات نسبتاً بہتر ہیں اور ہندوستان ان، یں سے ایک ہو سکتا ہے۔ دریں اثنا، گھریلو کھپت سے، تاثر ہندوستانی کمپنیاں بازارمیں اچھی کارکردگی کا، ظاہرہ کر رہی ہیں۔ انٹرگلوب ایویشن اور بھارتی ایئرٹیل کے چوتھی سہ، اہی کے، ضبوط نتائج اس رجحان کے اشارے ہیں۔ ، اہرین کا خیال ہے کہ یہ رجحان جاری رہ سکتا ہے، خاص طور پر جب عالمی سرمایہ، ستحکم اور زیادہ نمو والے شعبوں ، یں ، نتقل ہوتا ہے۔